2020-06-11 11:46:12
Urdu
ٹڈی د ل ٹڈی دل فصلیں ماہرین خوراک فصلوں دیکھیے مرتضی زہری غذائی قلت خدشہ پاکستان زائد اضلاع باغات اجاڑ خدشہ ظاہر صوبہ بلوچستان
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کا صوبۂ بلوچستان بھی ان دنوں ٹڈی دَل کے حملوں کا سامنا کر رہا ہے۔ صوبے کے 30 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل فصلیں اور باغات اجاڑ رہے ہیں۔ ماہرینِ خوراک فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کے سبب صوبے میں آئندہ سال غذائی قلت کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ دیکھیے مرتضی زہری کی ڈیجٹیل رپورٹ
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/balochistan-locust-attack-11jun2020/5458483.html