2020-05-29 12:27:58
Urdu
کسان پریشان پاکستان کسان شدید پریشان originally published at حملہ ا ور ہری بھری فصلوں ٹڈی دل کھیتوں ٹڈی دل زائد اضلاع صورت حال قحط سالی
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے 50 سے زائد اضلاع میں ٹڈی دل کھیتوں پر حملہ آور ہیں اور ہری بھری فصلوں کو تباہ کر رہے ہیں۔ اس صورتِ حال سے کسان شدید پریشان ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں ٹڈی دل کا حملہ مزید سخت بھی ہو سکتا ہے جس سے قحط سالی کا بھی خطرہ ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/locusts-devour-crops-in-pakistan-29may2020/5440770.html