2020-05-27 16:15:59
00:02:18
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
جہاں دنیا کے بیشتر ملک کرونا وائرس سے نمٹنے میں مصروف ہیں وہیں عالمی سطح پر سائبر حملوں میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مختلف ممالک یا تو ایک دوسرے پر سائبر حملوں کا الزام عائد کر رہے ہیں، یا خود پر لگے الزامات کی تردید۔ بلکہ کرونا وائرس پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے بھی ان حملوں محفوظ نہیں۔