2020-05-25 17:54:56
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
عید کا دن ہم سب اپنے خاندان والوں کے ساتھ منانا چاہتے ہیں لیکن کئى پیشے ایسے ہیں جن میں کام کرنے والے ایسے تہواروں کے موقع پر بھی اپنوں سے دور رہنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ ملیے لاہور کے ایک ایمبولنس ڈرائیور سے جس کے لیے عید کی خوشی کا مطلب کسی کی زندگی بچانا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ