Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
دنیا بھر میں 9 مئی کو مہاجر پرندوں کا دن منایا جاتا ہے۔ ہر سال تقریباً 10 لاکھ پرندے موسم سرما گزارنے کے لیے دوسرے علاقوں سے پاکستان آتے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر اور معدوم ہو جانے کے خطرے سے دوچار پرندوں کے تحفظ کی پاکستان میں کیا صورتحال ہے؟ گیتی آرا انیس کی رپورٹ