2020-05-06 07:58:43
Urdu
چند مویشی خرید کامیابیاں سمیٹیں جانتے originally published at ڈیری فارم بنایا ڈیری فارمز استعمال چکوال دریائے سواں سال قبل خاصا پھیل جدید خطوط
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
چکوال میں دریائے سواں کے کنارے پر محمد امجد نے کچھ سال قبل اپنا ڈیری فارم بنایا تھا۔ انہوں نے صرف چند مویشی خرید کر کاروبار شروع کیا تھا جو اب خاصا پھیل چکا ہے۔ اب وہ اپنے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔ امجد نے اس کاروبار میں کیسے کامیابیاں سمیٹیں؟ جانتے ہیں نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/chakwal-dairy-farm-06may2020/5407958.html