Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
صدر ٹرمپ نے ایک حکم نامے کے ذریعے گرین کارڈز یا امریکہ میں مستقل سکونت کے کارڈز کے اجرا پر 60 دن کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس حکم نامے کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اس پابندی سے کون لوگ متاثر ہوں گے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں