2020-04-24 15:06:40
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
تھائی لینڈ میں ایک ماہ کا بچہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگیا تھا۔ ڈاکٹروں کی کوششوں سے دس روز بعد بہتری کے آثار نظر آنے لگے۔ اب وہ بچہ مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا ہے۔