2020-04-22 15:09:00
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
برطانیہ میں آج کل اس بارے میں تحقیق جاری ہے کہ کیا کتے سونگھ کر کرونا وائرس کو پہچان سکتے ہیں۔ ماضی میں کتوں کا ملیریا سونگھنے کا تجربہ کامیاب رہا تھا۔