2020-04-22 04:29:29
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کرونا وائرس سے کس طرح لڑا جا سکتا ہے؟ انسانی جسم کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے کس طرح مزاحمت کرتا ہے اور اینٹی باڈیز کا اس میں کیا کردار ہے؟ کیا سماجی دوری ہی کرونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ ہے؟ ان سب سوالات کے جواب جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو ۔