2020-04-16 19:22:44
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
برطانیہ میں کرونا وائرس کے بحران میں تارکین وطن کی خدمات کا اعتراف کیا جارہا ہے۔ ایسے موقع پر تارکین وطن مقامی لوگوں کے اپنے خلاف وہ جذبات نہیں بھول پائے جن کا اظہار کچھ عرصے سے کیا جارہا تھا۔ چند فنکاروں نے اس صورتحال پر ایک ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس کا عنوان ہے، اب تم ہمارے لئے تالیاں بجاتے ہو!