Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میں کاروبار کرنے والے بیشتر افراد تارکین وطن ہیں۔ یہ ایسے لوگ ہیں جو یہاں آ کر بسے اور یہاں کا طرز زندگی اپنا لیا۔ دیکھئے واشنگٹن میں ریسٹورنٹ چلانے والے ایک امیگرنٹ کی کہانی نخبت ملک کی اس ویڈیو میں۔