Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
شام سات بجے کی خبریں خالد حمیدکے ساتھ - صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت، احمدآباد میں نمستے ٹرمپ تقریب میں شرکت، پاکستان سے تعلقات بہت اچھے ہیں، صدر ٹرمپ کا خطاب، صدر ٹرمپ کے دورے سے چند گھنٹے پہلے دہلی میں شہریت قانون پر احتجاج کے دوران جھڑپیں، ایک پولیس اہلکار ہلاک، ایران اور افغانستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تصدیق، پاکستان نے ایرنی سرحد عارضی طور پر بند کردی، چین سے پروازوں کی آمدورفت معطل، نئے اٹارنی جنرل خلیل جواد کا جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کا دفاع کرنے سے انکار، عورت مارچ فحاشی پھیلاتا ہے، اس پر پابندی لگائی جائے، لاہور میں ایک وکیل کی عدالت میں درخواست، سیکورٹی فورسز پر جعلی مقابلے میں شہری کو قتل کرنے کا الزام، مظاہرین نے طورخم پر پاک افغان سرحد کا راستہ بلاک کردیا اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں چھ ماہ بعد سکول کھل گئے۔ مزید خبروں اور تفصیلات کے لئے سنیئے اور دیکھیئے وائس آف امریکہ اردو کا شام سات بجے کا نیوز بلیٹن۔