2020-02-13 18:27:01
00:03:22
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اسلام آباد میں بچوں کی گمشدگی اور ان سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لئے قومی اسمبلی نے زینب الرٹ بل منظور کیا ہے۔ یہ نظام کس طرح کام کرے گا؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نمائندہ فائزہ بخاری سے