2020-02-13 17:12:35
00:02:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
نیشنل سنٹر فار مسنگ چلڈرن کے مطابق امریکہ میں ہر سال تقریباً 4 لاکھ بچے اغوا کئے جاتے ہیں۔ بچوں کی گمشدگی کی یہ سالانہ شرح 1996 کے مقابلے میں کسی حد تک کم ہے۔ بعد میں امبر الرٹ کا طریقہ ازمایا گیا۔ اغوا شدہ بچوں کی بازیابی کے لیے یہ نظام کتنا موثر ثابت ہو رہا ہے؟ دیکھئے شہناز نفیس کی رپورٹ میں
Kidnapped Child Recovery System in the US 'Amber Alert'