DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2020-02-11 19:49:20
00:02:14
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ورچوئل رئیلٹی یا VR دیکھنے والوں کو کمپیوٹر کی بنائی ہوئی تھری ڈی دنیا میں گم کر دیتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی انٹرٹینمنٹ اور تعلیم کے علاوہ بھی کئی شعبوں میں بڑی تبدیلیاں لا رہی ہے۔ ورچوئل رئیلٹی ہماری روزمرہ زندگی میں کیسے استعمال ہو رہی ہے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں