Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
صدر ٹرمپ نے سفری پابندیوں والے ملکوں کی نئی فہرست میں مزید 6 ملکوں کو شامل کرلیا ہے جن میں سے 4 افریقی ممالک ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے۔ لیکن ناقدین اس اقدام کے جواز اور افریقی ممالک سے تعلقات پر اثرات کے بارے میں سوال اٹھا رہے ہیں۔