Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کینسر کے ایک تہائی سے زائد کیسز سے بچا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہر سال لوگ نہ صرف اس میں مبتلا ہوتے ہیں بلکہ اموات بھی ہوتی ہیں۔ پاکستان میں وہ کیا فیکٹرز ہیں جن میں کمی لا کر کینسر کے امکانات میں کمی لائی جا سکتی ہے؟ شوکت خانم میموریل ہاسپٹل کے سینئیر آنکالوجسٹ ڈاکٹر رضوان مسعود شیخ سے گفتگو۔