2020-02-04 17:14:28
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں بریسٹ کینسر کے بعد سب سے زیادہ کیسز اور ہلاکتوں کی وجہ منہ کا کینسر ہے جس میں صوبہ سندھ سب سے آگے ہے۔ منہ کا کینسر پھیلنے کی کیا وجوہات ہیں اور یہ کیوں تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے؟ اس بارے میں محمد ثاقب کی رپورٹ