Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے امریکی ویزے سے متعلق نئے قوانین کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد برتھ ٹورزم کو روکنا ہے۔ ان نئے قوانین کے مطابق امریکی قونصلر ایسی حاملہ خواتین کو سیاحت کے ویزے دینے سے انکار کر سکتا ہے جن کے بارے میں خیال ہو کہ وہ بچے کی امریکی شہریت محفوظ کرنے کی غرض سے آ رہی ہوں۔