2020-01-24 17:37:18
00:04:45
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
ہمارے موبائل فونز اور ٹیکنالوجی کے دیگر آلات ہر وقت ہماری معلومات حاصل کرتے رہتے ہیں۔ ایسے میں امریکہ میں لوگوں کی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے امریکی حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے اور ایک صحت مند جمہوری معاشرے کے طور پر پاکستان اس سے کیا سیکھ سکتا ہے؟ دیکھیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں