Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
دمہ کے شکار افراد عموماً ادویات اور انہیلر کے سہارے مرض کو کنٹرول کرتے ہیں۔ لیکن کبھی کبھی یہ
دونوں ہی چیزیں موثر ثابت نہیں ہوتیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ بعض اوقات دمے جیسی علامات تو ہوتی ہیں لیکن دمہ نہیں۔ مزید دیکھئے اس رپورٹ میں۔