2020-01-15 09:41:23
Urdu
مقیم ا بادی آتش فشاں پہاڑ originally published at لاوا نکل دارالحکومت منیلا 70 کلو میٹر نواحی علاقوں وقت دھماکے پہاڑ فلپائن
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے 70 کلو میٹر کی مسافت پر واقع تال نامی آتش فشاں سے لاوا نکل رہا ہے۔ حکام نے پہاڑ کے نواحی علاقوں میں مقیم آبادی کو تنبیہ کی ہے کہ آتش فشاں پہاڑ کسی بھی وقت دھماکے سے پھٹ سکتا ہے۔ خطرے کے پیشِ نظر ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں منتقل ہو گئے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/taal-volcano-eruption-/5246299.html