2020-01-14 19:51:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک نیا ریسٹورنٹ لوگوں کو اہم سیاسی موضوع پر بات کرنے کی دعوت دے رہا ہے۔ امیگرنٹ فوڈ وائٹ ہاؤس سے کچھ ہی دور واقع ہے۔ یہ ریسٹورنٹ ایسے وقت میں تارکین وطن کی خدمات کی جانب توجہ دلا رہا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ امیگریشن کو سخت تر بنارہی ہے۔