2020-01-09 18:55:06
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
لیور ٹرانسپلانٹ میں زندہ شخص کے جگر کا کچھ حصہ نکال کر مریض میں پیوند کیا جاتا ہے۔ لیکن صحت مند لوگ عموماً ایسے آپریشن سے ڈرتے ہیں اور عطیہ دینے کے لئے آگے نہیں آتے۔ امریکہ میں اب ایسا طریقہ استعمال کیا جارہا ہے جس میں عطیہ دینے والے کا بڑا آپریشن کئے بغیر جگر کا کچھ حصہ نکالا جاسکتا ہے۔