2019-12-24 18:33:03
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
لبلبہ یا پنکریاس کا کینسر انتہائی مہلک مانا جاتا ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس کی تشخیص جلد نہیں ہوپاتی اور علامات اکثر اس وقت ظاہر ہوتی ہیں جب مرض بہت بڑھ چکا ہوتا ہے۔ لیکن اب سائنسدان اس مرض کے علاج میں پیش رفت کررہے ہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ