2019-12-20 20:05:36
Urdu
ا ج ایک وقت سموگ امریکہ امریکی حکومت نقش قدم حکومت لاہور دیگر شہروں شدید سموگ وی لاگ پاکستان سماگ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایک وقت تھا کہ سموگ امریکہ کا بھی ایک بڑا مسئلہ تھا۔ پھر امریکی حکومت نے ایسے کون سے اقدامات اٹھائے جن کے نقش قدم پر چل کر آج بھی پاکستان کی حکومت لاہور اور دیگر شہروں میں شدید سموگ کے مسئلے کو حل کر سکتی ہے، دیکھئے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں