Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یو این چلڈرنز فنڈ کے مطابق دنیا بھر میں ایڈز سے 300 سے زائد بچے روزانہ ہلاک ہو رہے ہیں۔ چلڈرنز فنڈ نے اپیل کی ہے کہ نوجوانوں میں ایڈز کی ٹیسٹنگ پر توجہ دی جائے تاکہ اس مرض کی جلد تشخیص کی جا سکے۔ ملیے چند ایسے بچوں سے جو ایڈز کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔