2019-12-06 17:46:15
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کو 4 ماہ ہو گئے ہیں۔ تب سے انٹرنیٹ، پری پیڈ موبائل فونز اور ایس ایم ایس سروسز پر پابندی ہے، جس سے تاجروں، آن لائن کاروبار کرنے والوں اور آئی ٹی کے شعبے سے منسلک افراد کو بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ سرینگر اور دہلی سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔