Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی ریاست منی سوٹا میں ساتویں جماعت کے کلر بلائنڈ طالب علم جوناتھن جونز کو اسکول پرنسپل نے ایک خصوصی عینک تحفے میں دی۔ اس عینک کی بدولت جوناتھن نے پہلی بار زندگی کو تمام رنگوں میں دیکھا تو جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔ دیکھئے فائزہ بخاری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔