2019-12-05 20:03:20
00:03:11
Urdu
america south carolina Construction Education Traditional Construction Experts Construction Industry
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں 3 دہائی قبل آنے والے ایک بھیانک طوفان نے شہر چارلسٹن میں کئی تاریخی عمارتوں کو نقصان پہنچایا۔ ہنر مند کاریگروں کی کمی کے باعث ان عمارتوں کی بحالی کا کام برسوں سے رکا ہوا تھا۔ آج کل نوجوان کی تعلیم حاصل کر کے اپنے لئے ملازمت یقینی بنا رہے ہیں۔