2019-12-04 19:14:41
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
معاشرے میں عورت کی آواز دور تک جا سکے، اس مشن کے ساتھ ایک ریڈیو اسٹیشن بھارتی ریاست ہریانہ کے کئی پسماندہ ضلعوں میں کام کر رہا ہے۔ اس ریڈیو اسٹیشن کے ذریعے خواتین کو وہ بات کہنے اور سننے کا موقع مل رہا ہے جس سے عموماً انہیں روک دیا جاتا ہے۔