DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

نیویارک کوسال 2030 تک کچرے سے پاک کرنے کی کوششیں


Description

ایک اندازے کے مطابق امریکی عوام نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں 25 فیصد زیادہ کچرا پھینکتے ہیں۔ جس کی وجہ تہواروں کے مہینے ہیں جب تھینکس گیوینگ، کرسمس اور نیو ایئر منایا جاتا ہے۔ نیویارک میں کچھ ایسے اقدامات کیے جا رہے ہیں جن کے تحت چیزیں ضائع کرنے کی بجائے ری سائیکل کی جائیں۔