2019-11-22 19:12:45
Urdu
مسیحی سلیم گوہر بے گھر افراد سلیم گوہر امریکہ ہجرت خیال رکھنا نیلوفر مغل ملک اقلیتوں دہائی پاکستان
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
1970 کی دہائی میں پاکستان سے امریکہ ہجرت کرنے والے مسیحی سلیم گوہر کا کہنا ہے کہ ہر ملک کو اپنی اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے۔ سلیم گوہر امریکی شہر بالٹی مور میں بے گھر افراد کی مدد کرنے والے ادارے سے وابستہ ہیں ۔ سلیم گوہر کی وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے گفتگو۔