2019-11-22 18:33:39
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ایران میں شہریوں کے لئے کئى دن سے انٹرنیٹ بند ہے۔ حکومت کی طرف سے یہ بندش توانائى کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ہونے والے پُرتشدد احتجاج کے بعد لگائى گئى ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ ماضی میں ایران میں لگائی جانے والی بندشوں اور رکاوٹوں کے مقابلے میں انٹرنیٹ کا یہ شٹ ڈاؤن کہیں بڑے پیمانے کا ہے۔