2019-11-21 20:08:17
Urdu
تھری ڈی خاکوں تصویر کمپوٹر سکرین ہولو گرامز ذریعے دفتروں انداز بدل تخلیق کئے حصہ بنا جسے چھوا مائیکروسافٹ کام
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
مائیکروسافٹ ہولولینس کے ذریعے دفتروں میں کام کرنے کا انداز بدل رہا ہے۔ مختلف کمپنیاں مائیکروسافٹ روشنی کی شعاؤں کی مدد سے تخلیق کئے جانے والے تھری ڈی خاکوں یا ہولوگرامز کو اپنے دفاتر کا حصہ بنا رہی ہیں۔ ہولو گرامز کی مدد سے تصویر کمپوٹر سکرین کے اندر نہیں بلکہ باہر بنتی ہے جسے چھوا بھی جا سکتا ہے۔