2019-11-15 19:33:20
Urdu
8 لاکھ 33 ہزار افراد نئے شہریوں امیگریشن حاصل عمل سخت مالی سال 2019 گیارہ سال توقعات ہوتی توقعات امریکہ امریکہ جا
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میں امیگریشن حاصل کرنے کا عمل سخت کیا جا رہا ہے۔ مالی سال 2019 میں امریکہ میں 8 لاکھ 33 ہزار افراد کو شہریت دی گئی جو گیارہ سال کی بلند ترین سطح ہے۔ امریکہ کا شہری بننا کیسا محسوس ہوتا ہے اور نئے شہریوں کی کیا توقعات ہوتی ہیں؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔