Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
واشنگٹن میں 1994سے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم کئیر یعنی کونسل آن امریکن اسلامک ریلشنز کی 25ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے والوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔