2019-11-13 14:08:17
Urdu
موسم سرد ہوتے شرح خطرناک حد originally published at واپسی پاکستان رواں سال آلودہ دھوئیں باعث شہر فضائی آلودگی زہریلی اسموگ لاہور
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کو گزشتہ کئی برسوں سے زہریلی اسموگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رواں سال بھی موسم سرد ہوتے ہی آلودہ دھوئیں اور دھند کے ملاپ سے بننے والی اسموگ نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث شہر میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/smog-returns-in-lahore-13nov2019/5164135.html