2019-11-06 15:46:13
Urdu
saman khan لاہور دنوں اسموگ سیزن خطرناک بیماریوں متعدد شہروں پڑاؤ ڈال ماہرین صحت اثر آنکھوں نظر آتا ٹی بی جنم دیتی
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں اور دیہات میں ان دنوں اسموگ سیزن نے پڑاؤ ڈال رکھا ہے۔ ماہرین صحت کہتے ہیں کہ بظاہر اس کا اثر آنکھوں اور گلے پر نظر آتا ہے لیکن یہ ٹی بی اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کو جنم دیتی ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔