2019-11-06 13:49:02
Urdu
معمولات زندگی متاثر originally published at دیگر شمالی شہروں وہیں سیاحوں پریشان بھارت اسموگ شہروں بھارت سیاح فضا
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی اور دیگر شمالی شہروں کی فضا کو ان دنوں آلودہ دھند (اسموگ) نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اسموگ کے باعث جہاں شہروں میں معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں وہیں سیاحوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/india-smog-irks-tourists-06nov2019/5154704.html