2019-11-05 15:15:58
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت میں ایندھن، فیکٹروں اور کچرا جلانے سےاٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔ فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافے کی وجہ سے دہلی میں پبلک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور سکولوں کو 5 دن کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔