2019-11-01 19:04:56
Urdu
تعلق میرپور خاص سکی محمد ثاقب تدفین تیزگام حادثے سلسلہ جاری نواحی علاقوں ڈیجیٹل رپورٹ ہلاک شدگان کئی افراد حادثے تدفین
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
تیزگام حادثے میں مارے گئے افراد کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے کئی افراد کا تعلق میرپور خاص اور نواحی علاقوں سے تھا۔ ہلاک ہونے والے بہت سے افراد کی اب تک شناخت نہیں ہو سکی۔ محمد ثاقب کی ڈیجیٹل رپورٹ۔