2019-11-01 13:06:16
Urdu
شہر میرپور خاص سلسلہ شروع ہوگیا originally published at میرپور خاص تدفین جاری ٹرین حادثے نزدیک جمعرات تعلق سندھ ہلاک افراد افراد
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
رحیم یار خان کے نزدیک جمعرات کو تیزگام میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والے افراد کی بڑی تعداد کا تعلق سندھ کے شہر میرپور خاص سے تھا۔ ہلاک افراد کی لاشیں میرپور خاص پہنچنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جہاں ان کی تدفین جاری ہے۔ میرپور خاص سے وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب تفصیلات بتا رہے ہیں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/mirpurkhas-mourn-victims-of-tezgam-fire-01nov2019/5148618.html