Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی شہر نیو یارک کے انسانی حقوق کمیشن نے حال ہی میں ایک ایسے قانون کی حمایت کی ہے جس کے تحت کسی کو نفرت آمیز طریقے سے غیرقانونی تارک وطن کہنے والے کو جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔ویڈیو دیکھئے.