Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ میکسیکو کی سرحد پر منقسم خاندانوں کی ملاقات کروائی گئی۔ اس ملاقات کے لئے سرحد کو 3 منٹ کے لئے کھول دیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے بچھڑے ہوئے لوگوں کو اہلخانہ سے ملنے کا موقع ملا۔ یہ تقریب انسانی حقوق کی تنظیم کی کوششوں سے ممکن ہوئی۔