2019-10-28 19:23:56
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکی ریاست میری لینڈ کی مارشا اوکلے نے ایک نہیں 2 بار چھاتی کے سرطان کو شکست دی اور پھر اپنی جیسی کئی خواتین کے لئے علاج کا سفر آسان بنانے کا بیڑہ اٹھایا۔ ان کی کوششوں کو وائٹ ہاؤس نے بھی سراہا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔