2019-10-28 17:41:17
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں عموما بریسٹ کینسر کی تشخیص تب ہوتی ہے جب مرض قابل علاج نہیں رہتا۔ وجہ اس کینسر کا ذکر کرنے میں حائل شرم اور علاج سے متعلق منفی رویے ہیں۔ ملئےکراچی کی ریحانہ اعجاز سے، جس نےدلیری سے بریسٹ کینسر کا مقابلہ کیا اور دیگرخواتین کو بھی بروقت علاج کروانے کا مشورہ دیتی ہیں۔ سدرا ڈار کی رپورٹ