DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.
VOA URDU
2019-10-25 12:04:07
Urdu
discouragement
صوبہ پنجاب میں فی الحال پلاسٹک کے لفافوں پر پابندی نہیں لگائی گئی لیکن پلاسٹک بیگ کی حوصلہ شکنی مہم نے اس صنعت سے وابستہ افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ثمن خان کی ویڈیو رپورٹ دیکھئے۔