2019-10-23 11:38:28
Urdu
پلاسٹک کی پیکجنگ اور ڈسپوزیبل آئٹمز ہماری روز مرہ زندگی کا حصہ بن چکے ہیں۔ لیکن یہ کچرا زمین میں دبانے یا سمندر میں پھینک دینے سے ختم نہیں ہوتا بلکہ نئے مسائل کو جنم دیتا ہے۔ اس کا ایک ممکنہ حل ہے ری سائیکلنگ۔ محمد ثاقب کی ویڈیو رپورٹ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/pakistan-karachi-plastic-waste-recycling-plants-environment-disposable-/5134877.html